ابو قتادہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلسطینی عالم ابو قتادہ جو 1960ء میں بیت الحم میں پیدا ہوا۔ برطانیہ نے دہشت پر جنگ کی آڑ میں اسے دس سال قید میں رکھا۔ بالآخر برطانوی عدالت نے 2012ء میں اس کی جیل سے رہائی کے بدلے دن میں 22 گھنٹے نظر بند کرنے کا عندیہ دیا۔[1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "The case against Abu Qatada". انڈپنڈنت. 8 فروری 2012ء. http://www.independent.co.uk/news/uk/home-news/the-case-against-abu-qatada-6660996.html.