ابو نصر سراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

( متوفی 378ھ / 988ء )

ایران کے مشہور صوفی، فقیہ اور محدث جن کا پورا نام ابو نصر عبداللہ بن علی سراج طوسی ہے۔ آپ نے زہد و پارسائی میں بہت شہرت حاصل کی۔

تصانیف [ترمیم]

  • 'کتاب اللمع فی التصوف' جو عربی زبان میں ہے اور اس کا ملخص انگریزی ترجمہ مشہور انگریزی مستشرق رینلڈ ایلن نکلسن[1] نے اپنے مقدمہ کے ساتھ 1914ء میں شائع کیا۔ اس میں صوفیاء کے اصول اور مشائخ کے اقوال و اشعار کی تشریح شامل ہے۔

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ Reynold A. Nicholson (انگریزی ویکیپیڈیا)