اتارگیتس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مضامین علم الاساطیر بسلسلۂ |
| زرخیز ہلال |
|---|
|
*بین النہرین علم الاساطیر
|
| قبل اسلام معبودان عرب |
اتارگیتس (Atargatis) (ئبرانی: 'Atar'atheh یا Tar'atheh) شام کی دیوی، شمالی شام کی سردار دیوی تھی۔ [1] (مائیکل روستوتزیف (Michael Rostovtzeff) نے اسے "شمالی شامی زمین کی عظیم مالکن" کہا یے) [2]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ http://www.britannica.com/EBchecked/topic/40401/Atargatis
- ^ M. Rostovtseff, "Hadad and Atargatis at Palmyra", American Journal of Archeology 37 (January 1933), pp 58-63, examining Palmyrene stamped tesserae.
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔