اتحاد جنوبی عرب امارات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Federation of Arab Emirates of the South
اتحاد إمارات الجنوب العربي
زیر حمایت

1959–1962
دارالحکومت غیر متعین
زبانیں عربی
سیاسی ڈھانچہ زیر حمایت
تاریخی دور سرد جنگ
 - قیام 11 فروری 1959
 - اختتام 4 اپریل 1962
Warning: Value specified for "continent" does not comply

اتحاد جنوبی عرب امارات (Federation of Arab Emirates of the South) (عربی: اتحاد إمارات الجنوب العربي) ریاستوں کی ایک تنظیم تھی جو کہ برطانوی حمایت کے تحت وجود میں آِئی جو بعد میں عوامی جمہوری جمہوریہ یمن جسے جنوبی یمن بھی کیا جاتا ہے کی بنیاد بنی۔

بانی ریاستیں[ترمیم]

  • سلطنت العوذلي
  • امارت بيحان
  • امارت الضالع
  • سلطنت الفضلي
  • سلطنت يافع زیریں
  • مشيخت العوالق بالا