اجداد پرستی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اجداد پرستی یا آباء پرستی کے حامل افراد کا خیال ہے کہ ان کے آباء و اجداد کی روحیں ان کے آس پاس موجود ہوتی ہیں اور ان کی زندگیوں پر اثر انداز ہونے کی طاقت رکھتی ہیں۔ آباء و اجداد کی ارواح کی ناراضی سے بچنا اور زرخیزی وغیرہ جیسی مرادوں کے حصول کے لیے ان ارواح سے طلب کرنا اس رسم کے اعمال میں شامل ہے۔

اجداد پرستی جاپانی مذہب شنتو کی مذہبی رسم ہے۔