اجرام فلکی کے فاصلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قریب ترین کہکشاں سدیم انڈرومیڈا ہے۔ یہ چکر دار کہکشائوں میں سب سے بڑی ہے۔ اس کا وزن 4 لاکھ ملین سورجوں کے برابر ہے۔ یہ بیس لاکھ نوری سال کے فاصلے پر ہے۔


اوج ثریا [ترمیم]

اوج ثریا یا ستاروں کا گھنا جھرمٹ ہے۔ تقریبا 60 ملین برس پرانا ہے اور اب بھی زیر تشکیل ہے۔ یہ 3026 نوری سال کے فاصلے پر ہے۔