اجرک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اجرک سندھ میں چادروں اور ٹائلوں کے دلکش نمونوں کو کہتے ہیں۔ اجرک ایسی چادر کو بھی کہتے ہیں جس پر ایسے نمونے ہوں۔ چادروں پر یہ نمونے ٹھپے سے لگاۓ جاتے ہیں۔ یہ نمونے تیز رنگوں مثلا سرخ، نیلے اور کالے رنگوں میں ہوتے ہیں۔ اجرک سندھی ثقافت کا سنگھار ہیں۔ سندھ کے صحراؤں میں پھل پھول اور سبزے کے [[رنگوں] کی کمی تھی لیکن یہاں کے باسیوں نے اسکمی کو یوں پورا کیا کہ دھنک کے سارے ہی رنگ اپنی اجرکوں پر بکھیر دیۓ۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=اجرک&oldid=720456’’ مستعادہ منجانب