اجمل قصاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اجمل قصاب
پیدائش اجمل قصاب
13 جولائی 1987 (1987-07-13)
وفات 21 نومبر 2012 (عمر 25 سال)
پونے, مہاراشٹر, India
وجہ Execution by hanging
مقصد دہشت گردی
سزا قتل
جرمانہ پھانسی
حیثیت Executed by hanging at 7:30 a.m. (IST) on 21 November 2012
Place - Yerwada Central Jail, پونے


اجمل قصاب جو بمبئی میں ٢٠٠٨ میں ہونے والے حملوں میں شامل کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اجمل کا تعلق پاکستان کے گاؤں فرید کوٹ سے بتایا گیا، مگر جب اخبار نویس فرید کوٹ پہنچے تو وہاں کے لوگوں نے ایسے کسی شخص کو جاننے سے لاعلمی کا اظہار کیا۔ اجمل قصاب کو مسلمان جہادی بتایا گیا، مگر زخمی حالت میں قصاب کے انٹرویو میں قصاب بھگوان سے معافی مانگتا رہا جس سے اس کا مسلمان ہونا مشکوک معلوم ہوا۔[1] وہ یہ نہ بتا سکا کہ جہادی کیا ہوتا ہے۔

پھانسی[ترمیم]

2012ء میں بھارتی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی اور اجمل قصاب کو بھارت نے زندان میں پھانسی دے کر وہیں دفن کر دیا۔