احتشاء عضل قلب
وکیپیڈیا سے
| قلب کو خون فراہم کرنے والی نالیوں کا منظر جنہیں تاجی (coronary) شریانیں کہا جاتا ہے۔ | |||
| آئیسیڈی-10 | I21.-I22. | ||
| آئیسیڈی-9 | 410 | ||
| معطیات | 8664 | ||
| میڈلائین | 000195 | ||
| ایمیڈ | med/1567 | ||
|
|
|||
|
|||
احتشاء عضلِ قلب سے مراد دل کے عضلات (دلعضل (myocardium)) کی احتشاء یعنی انکو خون کی فراھمی میں رکاوٹ کی ہوتی ہے۔ انگریزی میں اسے Myocardial infarction کہتے ہیں جسے اکثر MI کے اختصار سے بھی لکھا جاتا ہے۔
[ترمیم] مزید دیکھیۓ