احتکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

احتکار، ناجائز ڈخیرہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔انگریزی میں اس کےلیے Hoarding کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔یعنی احتکار کسی جنس کی تمام رسد یا اس کے بیشتر حصے کا ذخیرہ کر لینا تاکہ اس کی طلب بڑھ جانے پر صارفین سے منہ مانگی قیمت وسول کی جا سکے۔

احتکار دانستہ یا نادانستہ دونوں طرح سے ہوتا ہے۔