احد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مدینہ منورہ سے چار میل شمال کی جانب ایک پہاڑ جہاں شوال 3 ہجری بمطابق مارچ 625 ء میں کفر و اسلام کی دوسری خونریز جنگ ہوئی۔ جنگ ہار جیت کے بغیر ختم ہوئی۔ مسلمانوں کو کافی نقصان ہوا۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=احد&oldid=574023’’ مستعادہ منجانب