احصائی علوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

احصائی علوم (Actuarial sciences) سے مراد ریاضیات اور شماریات کا اطلاق معاشیات اور مالیات (finance) پر کرنا ہے۔ ان علوم کا احاطہ کوئی ایک مضمون نہیں کرتا مگر ریاضی، شماریات، معاشیات اور مالیات کو مجموعی طور پر احصائی علوم کہا جاتا ہے۔ احصائی علوم کے ماہر کو ان تمام مضامین میں اچھی مہارت حاصل کرنا پڑتی ہے۔ آج کل ایسے ماہرین انشورنس، سٹاک ایکسچینج یعنی سہامی منڈی، اور بیرونی زرِ مبادلہ کی تجارت سے زیادہ منسلک ہیں۔