احمد بن علی البونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

احمد بن علی البونی پورا نام الشیخ شرف الدین یا شہاب الدین احمد بن علی بن یوسف البونی الامازيغي المالکی ہے،مسلک مالکی کے بہت بڑے عالم تھے۔ وہ تقریباً 520 ہجری میں الجزائر کے شہر بونہ (اب عنابہ) میں پیدا ہوئے اور 622 ہجری کو وفات پائی، انہوں نے تونس میں قرآنِ مجید تمام قراتوں کے ساتھ پڑھا، کئی علوم پر دسترس تھی،

تصنیفات[ترمیم]

انھوں نے کوئی چالیس کتابیں لکی ہیں، کچھ درجِ ذیل ہیں:

1- کتاب الوعظ. 2 – شرح اسماء اللہ الحسنی (دو ضخیم جلدیں) مقریزی اس کتاب کے بارے فرماتے ہیں: اس میں بڑے اچھے فوائد ہیں.

3- کتاب اللمعہ النورانیہ 4- کتاب الانماط 5- شمس المعارف الکبری