احمد جی چھاگلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیدائش: 1902ء
وفات: 1953ء

احمد جی چھاگلہ کا پورا نام احمد غلام علی چھاگلہ تھا۔ وہ پاکستان کے شہر کراچی میں 1902ء کو پیدا ہوئے۔ پاکستان کے مشہور و معروف موسیقار تھے۔ انہوں نے 1949 میں پاکستان کے قومی ترانہ کی موسیقی ترتیب دی۔

بیرونی روابط[ترمیم]