احمد سوم
وکیپیڈیا سے
احمد سوم خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 30 یا 31 دسمبر 1673ء کو بلغاریہ کے ایک قصبے دو بریچ میں پیدا ہوئے اور یکم جولائی 1736ء کو وفات پائی۔ انہوں نے 1607ء میں پیدا ہونے والی عائشہ سے شادی کی۔ وہ سلطان محمد چہارم کا بیٹا تھا۔ ان کی والدہ سلطان یونان کی ایمت اللہ رابعہ تھیں۔
[ترمیم] ازواج
ابراہیم اول نے دو شادیاں کی۔
- پہلی شادی آمنہ مہر شاہ سے کی (ان سے مصطفی سوم پیدا ہوئے)
- دوسری شادی رابعہ شرمی سے کی (ان سے عبدالحمید اول پیدا ہوئے)
|
|||||||||||||||||
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔