احیاء العلوم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(احیائے علوم سے رجوع مکرر)
احیاء العلوم امام غزالی رحمتہ اللہ تعالٰیٰ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب ہے اور کہا جاتا ہے کہ اگر دنیا سے تمام علوم مٹ جایں تو صرف یہ کتاب ہی کافی ہے درحقیقت یہ سب سے پہلے امام غزالی نے کیمایے سعادت لکھی تھی پھر بعد میں اسی کو پھیلا کر احیاء العلوم کا نام دیا گیا۔