اختراع ادخال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسکو انگریزی میں input device کہا جاتا ہے اور یہ شمارندے (کمپیوٹر) میں انواع و اقسام کی معلومات (رقمی ، بصری و سمعی وغیرہ) کا اندراج کرنے کيليے استعمال کی جاتی ہیں
| ویکیمیڈیا العام میں اختراع ادخال سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |