اد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
}}
| اد | |
|---|---|
|
|
|
| عہد | ۸۷۷ء–۸۷۸ء |
| پیشرو | قسطنطین اول |
| جانشین | گیرک |
| اولاد | |
| قسطنطین ثانی, البا کا بادشاہ | |
| خاندان | الپن |
| والد | کینت میکالپن , پکت کا بادشاہ |
| پیدائش | قبل ۸۵۸ء |
| وفات | ۸۷۸ء اسٹرلہلن |
| تدفین | آیونا |
اد، (انگریزی زبان میں: Áed mac Cináeda، وفات: ۸۷۸ء) کینت میکالپن کا بیٹا۔ یہ اپنے بھائی قسطنطین اول کے بعد پکت اور اسکاٹ لینڈ کا ۸۷۷ء میں بادشاہ بنا۔ اس نے صرف ایک سال حکومت کی۔
فہرست |
قتل [ترمیم]
تارِیخ السٹر میں لکھا ہے کہ: یہ ۸۷۸ء میں اپنے ساتھیوں کی طرف سے ہلاک ہوا۔ اس کی تدفین کی جگہ آیونا میں بتائی جاتی ہے۔ اس نے ۸۷۷ء سے لے کر ۸۷۸ء تک حکومت کی۔ یہ اس کی اپنی بد قسمتی تھی کہ اس کا قتل اس کے اپنے ہی ستھیوں نے کیا۔ اس کے قتل کے بعد گیرک تخت نشین ہوا۔
مزید دیکھیے [ترمیم]
حوالہ [ترمیم]
- Anderson, Alan Orr, Early Sources of Scottish History A.D 500–1286, volume 1. Reprinted with corrections. Paul Watkins, Stamford, 1990. ISBN 1-871615-03-8
- Anderson, Marjorie Ogilvie, Kings and Kingship in Early Scotland. Scottish Academic Press, Edinburgh, revised edition 1980. ISBN 0-7011-1604-8
- Duncan, A. A. M., The Kingship of the Scots 842–1292: Succession and Independence. Edinburgh University Press, Edinburgh, 2002. ISBN 0-7486-1626-8
- Smyth, Alfred P., Warlords and Holy Men: Scotland AD 80–1000. E.J. Arnold, London, 1984 (reprinted Edinburgh UP). ISBN 0-7486-0100-7
بیرونی روابط [ترمیم]
- The Chronicle of the Kings of Alba (CKA)
- Friends of Grampian Stones - history of Inverurie
- Second Statistical Account [vol. XII (County of Aberdeen), p. 681]
|
اد
وفات: ۸۷۸ء |
||
| پیشرو قسطنطین میک سینیڈا |
بادشاہان پکت (traditionally بادشاہان اسکاٹ) ۸۷۷ء–۸۷۸ء |
جانشین گیرک (اور عیہوچڈ?) |