اداکار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اداکاران سے رجوع مکرر)
اداکار یا اداکارہ ایک ایسی شخصیت کو کہتے ہیں جو کسی فلم، تھیٹر، تمثیل، ریڈیو یا کسی بھی ڈرامائی پیشکش میں اداکاری کرتا ہے [1]۔ اداکار کیلئے قدیم یونانی زبان لفظ " Hypokrites " کا مطلب ایک ایسا شخص ہے جو وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔ ان تشریح کے مطابق اداکار وہ ہے جو اپنی حرکات و سکنات اور گفتار سے کسی کردار کی وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "Actor: Job description and activities". Prospects UK. http://www.prospects.ac.uk/cms/ShowPage/Home_page/Explore_types_of_jobs/Types_of_Job/p!eipaL?state=showocc&pageno=1&idno=465. Retrieved 2009-02-12.
| ویکیمیڈیا العام میں اداکار سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |