نوبل انعام برائے ادب وصول کنندگان کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ادب کا نوبل انعام ہر سال ادب میں اعلی کارکردگی پر دیا جاتا ہے، یہ انعامسویڈن اکیڈمی کی طرف سے دیا جاتا ہے۔[1] پہلی بار یہ 1901 میں سلی پروڈہوم کو دیا گیا۔1914، 1918، 1935، 1940 تا 1943، میں جنگ عظیم اول، جنگ عظیم دوم کی وجہ سے یہ انعام کسی کو نہیں دیا گيا۔[2]

مکمل فہرست[ترمیم]

سن تصویر نام ملک زبان کام کی تفصیل صنف
1901 سلی پریدہم  فرانس فرانسیسی - شاعری،مضامین
1902 تھیوڈور مومسن  جرمنی جرمنی - تاریخ، قانون
1903 بیورنستار بیورنسن  ناروے ناروینجنی - شاعری، ناول، ڈراما
1904 فریڈرک مسترال؛ جوزے ایشوگرائے  فرانس فرانسیسی - شاعری
1905 ہینرک شنگوچ  پولینڈ پولینڈی - ناول
1906 جوز ویکر دودھسی  اطالیہ اطالوی - شاعری
1907 رڈیارڈ کپلنگ  مملکت متحدہ انگریزی - شاعری، ناول، افسانہ
1908 روڈولف کرسٹوف یوکن  جرمنی جرمنی - فلسفہ
1909 سلما لاگرلف  سویڈن - - ناول، افسانہ
1910 پال ہیسی  جرمنی جرمنی - شاعری، ناول، ڈراما، افسانہ
1911 مورس ماتھرلنک  بلجئیم فرانسیسی - شاعری، ڈراما، مضامین
1912 گرہارٹ ہاپٹمن  جرمنی جرمنی - ناول، ڈراما
1913 رابندر ناتھ ٹیگور  بھارت بنگلہ - شاعری، ناول، ڈراما، افسانہ
1914 کسی کو نہیں ملا
1915 روماں رولاں  فرانس فرانسیسی - ناول
1916 فائل:Johan Krouthén – Porträtt av Verner von Heidenstam.jpg ورنر فون ہائیڈنسٹام  سویڈن - - شاعری، ناول
1917 کارل گیلورپ؛ہینرک پونٹوپیڈان  ڈنمارک - - شاعری
1918 کسی کو نہیں ملا
1919 کارل سپتلر  سویٹزرلینڈ جرمنی - شاعری
1920 کنٹ ہامسن  ناروے ناروینجنی - ناول
1921 اناطولے فرانس  فرانس فرانسیسی - شاعری، ناول
1922 جاسنٹو بیناونٹے  ہسپانیہ ہسپانوی - ڈراما
1923 ولیم بٹلر ییٹس  جمہوریہ آئرلینڈ انگریزی - شاعری
1924 ولیڈیسلا ریمونٹ  پولینڈ - - ناول
1925 جارج برناڈ شا  جمہوریہ آئرلینڈ انگریزی - ڈراما
1926 گرب فبگرگرازیا ڈیلیڈا  اطالیہ اطالوی - شاعری، ناول
1927 ہنری برگساں  فرانس فرانسیسی - فلسفہ
1928 سگریڈ انڈسٹ  ناروے ناروینجنی - ناول
1929 تھامس مان  جرمنی جرمنی - ناول، افسانہ، مضامین
1930 سنکلیئر لیوس  ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول، ڈراما،افسانہ
1931 ایرک ایکسل کارلفلڈٹ  سویڈن - - شاعری
1932 جان گالزورتھی  مملکت متحدہ انگریزی - ناول
1933 آئیون بونن  فرانس روسی - شاعری، ناول، افسانہ
1934 لیوگی پیرآندیلو  اطالیہ اطالوی - ناول، ڈراما، افسانہ
1935 کوئی نہیں
1936 یوجین او نیل  ریاستہائے متحدہ انگریزی - ڈراما
1937 راجر مارٹن دو گارڈ  فرانس فرانسیسی - -
1938 پرل ایس بک  ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول
1939 فرانز ایمل سیلانپا  فن لینڈ - - ناول
1940
1941
1942
1943
1944 یوہانس ولہلم جینسن  ڈنمارک ہسپانوی - شاعری
1945 گیبریلا مسترال  چلی ہسپانوی - شاعری
1946 ہرمن ہیسے  جرمنی جرمنی - شاعری، ناول
1947 آندرے ژید  فرانس فرانسیسی - ناول، مضامین
1948 ٹی۔ ایس ایلیٹ  مملکت متحدہ انگریزی - شاعری
1949 ولیم فاکنر  ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول، افسانہ
1950 برٹرینڈ رسل  برطانیہ انگریزی - فلسفہ
1951 پار لاگرکوسٹ  سویڈن - - شاعری، ناول، ڈراما، افسانہ
1952 فرینسواس مائرس  فرانس فرانسیسی - ناول، افسانہ
1953 چرچل  مملکت متحدہ انگریزی - مضامین، تاریخ، یاداشتیں
1954 ارنسٹ ہیمنگو ے  ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول، افسانہ
1955 ہالڈر لیکسنس  آئس لینڈ آئس لینڈی - ناول، ڈراما، افسانہ
1956 جوان جیمینز  ہسپانیہ ہسپانوی - شاعری
1957 البیغ کامو  فرانس فرانسیسی - ناول، ڈراما، افسانہ، فلسفہ، مضامین
1958 بریس پاسترناک  روس روسی - شاعری، ناول
1959 فلپ نوئل بیکر  اٹلی اطالوی - شاعری
1960 سینٹ جان پرس  فرانس فرانسیسی - شاعری
1961 ایو ایندرک سانچہ:یوگوسلاویہ - - ناول، افسانہ
1962 جان سٹائنبک  ریاستہائے متحدہ انگریزی اور - ناول، افسانہ
1963 گیورگوس سفریز  یونان یونانی - شاعری
1964 ژاں پال سارتر  فرانس فرانسیسی وصول کرنے سے انکار کر دیا ناول، ڈراما، فلسفہ
1965 میخائل شولوخوف  روس روسی - ناول
1966 شموئل یوسف ایگنون نیلی زاکس  جرمنی جرمنی - ناول، افسانہ
1967 مگویل استوریاس  گواتیمالا ہسپانوی - شاعری، ناول
1968 یاسوناری کاواباتا  جاپان - - ناول، افسانہ
1969 سیمیول بیکٹ  جمہوریہ آئرلینڈ انگریزی اور فرانسیسی - شاعری، ناول، ڈراما
1970 الیگزنڈر سولزنتسن  روس روسی - ناول
1971 پیبلو نیرود  چلی ہسپانوی - شاعری
1972 ہائنرش بل  جرمنی جرمنی - ناول، افسانہ
1973 پیٹرک وائٹ  آسٹریلیا انگریزی - ناول، ڈراما
1974 ایوند جانسن;ہیری مارٹنسن  سویڈن - - ناول
1975 یوجینیو مونتالی  اٹلی اطالوی - شاعری
1976 سال بیلو  ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول، افسانہ
1977 وسنٹے الیگزیاندرے  ہسپانیہ ہسپانوی - شاعری
1978 ایزاک بشویس سنگر  ریاستہائے متحدہ - - ناول، افسانہ، یاداشتیں
1979 فائل:Elytis, Odysseas (1911–1996).jpg اوڈیسیاس الئیٹس  یونان یونانی - شاعری
1980 چسلا مائلوز  پولینڈ پولینڈی - شاعری
1981 الیاس کانیٹی  بلغاریہ جرمنی - ناول، ڈراما، مضامین
1982 گیبریئل گارسیا مارکیز  کولمبیا ہسپانوی - ناول، افسانہ
1983 ولیم گولڈنگ  مملکت متحدہ انگریزی - شاعری، ناول
1984 یاروسلاو سایفرٹ  سلوواکیا چيک - شاعری
1985 کلوڈ سیمون  فرانس فرانسیسی - ناول
1986 وول سوینکا  نائجیریا انگریزی - شاعری، ناول، ڈراما
1987 جوزف بروڑسکائ  ریاستہائے متحدہ - - شاعری
1988 نجيب محفوظ  مصر - - ناول
1989 کیمیلو سیلا  ہسپانیہ ہسپانوی - ناول، افسانہ
1990 آکٹیویو پاز  میکسیکو ہسپانوی - شاعری، مضامین
1991 نادینے گورڈیمر  جنوبی افریقا انگریزی - ناول، افسانہ، مضامین
1992 ڈیرک والکوٹ  سینٹ لوسیا انگریزی - شاعری
1993 ٹونی موریسن  ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول
1994 کینزابیورو اوئی  جاپان جاپانی - ناول، افسانہ
1995 سیماس ہینی  جمہوریہ آئرلینڈ انگریزی - شاعری
1996 وسواوا شمبورسکا  پولینڈ - - شاعری
1997 ڈاریو فو  اٹلی اطالوی - ڈراما
1998 جوز ساراماگو  پرتگال پرتگالی - شاعری، ناول، ڈراما
1999 گنٹر گراس  جرمنی جرمنی - شاعری، ناول، ڈراما
2000 گاو زیجین  چین چینی - ناول، ادبی تنفید
2001 ودیادہر سورجپراسد نے پال  برطانیہ انگریزی - ناول، مضامین
2002 امری کرٹسز  مجارستان ہنگری - ناول
2003 جان میکسویل کوٹزی  جنوبی افریقا انگریزی - ناول، مضامین
2004 ایلفریڈ جیلینک  آسٹریا جرمنی - ناول، ڈراما
2005 ہیرلڈ پنٹر  مملکت متحدہ انگریزی - ڈراما
2006 اورخان پاموک  ترکی - - مضامین ناول
2007 ڈورس لیسنگ  برطانیہ انگریزی - شاعری، ناول، ڈراما، افسانہ، یاداشتیں
2008 ژاں ماری لی کلیزیو  فرانس فرانسیسی - شاعری، ناول، افسانہ، مضامین
2009 ہرٹا مولر  جرمنی جرمنی - ناول
2010 ماریو ورگاس لیاوزا  ہسپانیہ ہسپانوی ناول، ڈراما، افسانہ، مضامین
2011 ٹوماس ٹرانسٹرومر  سویڈن - شاعری، تراجم
2012 مو یان  چین چینی ناول، افسانہ
2013 ایلس منرو  کینیڈا انگریزی افسانہ
2014 پیتریک مودیانو  فرانس فرانسیسی "for the art of memory with which he has evoked the most ungraspable human destinies and uncovered the life-world of the occupation"[3] ناول
2015 سویتلانا ایلیکسیاوچ  بیلاروس
(Born in Soviet Union)
روسی "for her polyphonic writings, a monument to suffering and courage in our time" [4] تاریخ، مضامین
2016 بوب ڈیلان  ریاستہائے متحدہ انگریزی "for having created new poetic expressions within the great American song tradition"[5] نغمہ نگاری و شاعری
2017 کازؤ ایشی گورو  مملکت متحدہ
(پیدائش جاپان)
انگریزی "who, in novels of great emotional force, has uncovered the abyss beneath our illusory sense of connection with the world"[6] ناول

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Alfred Nobel - The founder of the Nobel Prize
  2. The Nobel Prize in Literature
  3. "Nobel Prize in Literature 2014"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2014 
  4. "Nobel Prize in Literature 2015"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2015 
  5. "Nobel Prize in Literature 2016" (PDF)۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016 
  6. "The Nobel Prize in Literature 2017 – Press Release"۔ Nobel Prize۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2017