ارارات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ارارات | |
|---|---|
| Ağrı Dağı | |
| بلندی | 5,137 میٹر (16,854 فٹ) |
| امتیازی بلندی | 3,611 میٹر (11,847 فٹ) 48ویں درجہ پر |
| اندراج | ملک کا بلند ترین پہاڑ |
| محل وقوع | |
| متناسقات | 39°42.113′N 44°17.899′E / 39.701883°N 44.298317°Eمتناسقات: 39°42.113′N 44°17.899′E / 39.701883°N 44.298317°E [1] |
| Geology | |
| قسم | برکانی آتش فشاں |
| آتش فشاں | 1840 |
| کوہ پیمائی | |
| فرازروی اول | 1829 ڈاکٹر فریڈرچ بیرٹ اور خچاطور ابووین |
ارارات (Ararat) ترکی کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اسے کوہ ارارات بھی کہتے ہیں۔ اسکی بلندی 5137 میٹر / 16854 فٹ ہے۔ یہ ترکی میں ایران اور آرمینیا کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ ارارات ایک آتش فشانی پہاڑ ہے جو آخری بار 1840ء میں پھٹا تھا۔ قدیم مذہبی روایات کے مطابق طوفان نوح کے بعد نوح کی کشتی اس پہاڑ کی چوٹی کے ساتھ رکی تھی۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں Mount Ararat سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
| ویکیمیڈیا العام میں ارارات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |