اراکان

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

میانمار (برما) کا علاقہ اراکان، روہنگیا مسلمانوں کا آبائی وطن ہےـ ارکان یا اراکان 1784ء تک ایک آزاد ملک تھاـ ارکانی مسلمانوں کا چودھویں اور پندرہویں صدی عیسوی میں آزاد ملک تھا٬ بعد میں برمیوں نے اس پر قبضہ کرلیا تھا. (ٹائمز اٹلس آف ورلڈ ہسٹری صفحہ 133)۔ برما کی فوجی حکومت کے دور میں امتیازی قوانین کے زریعہ مسلمانوں کی زندگی مشکل بنا دی گئ، جائیداد چھینی، شہریت ختم ہو گئ اور وہ بے ریاست لوگ بن گئے۔ مسلمانوں سے بیگار لیا گیا۔ ایسے حالات میں بڑی تعداد تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش ہجرت کر گئی۔