ارباب نیاز مدرج
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ارباب نیاز اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
| معلومات کھیل کا میدان | |
|---|---|
| مقام | پشاور |
| گنجائش | 20,000 |
| ملکیت | خیبر پختونخوا سپورٹس بورڈ |
| مشتغل | ضلعی کرکٹ انتظامیہ |
| متصرف | پشاور، پشاور، خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم پاکستان |
| اسمائے اینڈ | |
| پویلین اینڈ کالج اینڈ |
|
| بین الاقوامی معلومات | |
| پہلا ٹیسٹ | 8 ستمبر- 11 ستمبر 1995: پاکستان بمقابلہ سری لنکا |
| آخری ٹیسٹ | 27 - 30 اگست پاکستان بمقابلہ بنگہ دیش- 27-30 اگست 2003 2009: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش |
| پہلا ایک روزہ | 2 نومبر 1984: پاکستان بمقابلہ بھارت |
| آخری ایک روزہ | 6 فروری 2006: پاکستان بمقابلہ بھارت |
| آخری تجدید: 29 اگست 2009 ماخذ: ارباب نیاز سٹیڈیم، کرک انفو |
|
ارباب نیاز سٹیٍڈیم ٹیسٹ کرکٹ کا میدان ہے جو کہ پشاور میں واقع ہے۔ یہ اس سے پہلے پشاور کرکٹ ٹیم کے لیے مخصوص پشاور کلب گراؤنڈ کے نام سے مشہور تھا لیکن 1985ء میں اسے بین الاقوامی کرکٹ کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ اس سٹیڈیم میں 1984ء سے اب تک تقریباً 17 ایک روزہ جبکہ 1995ء سے اب تک تقریباً 7 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ اس سٹیڈیم میں تقریباً 20000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
ریکارڈ [ترمیم]
- پہلا ٹیسٹ: ستمبر 11-8, 1995ء - پاکستان بمقابلہ سری لنکا
- پہلا ایک روزہ میچ: نومبر 2, 1984ء - پاکستان بمقابلہ بھارت
مزید دیکھیے [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
- کرکٹ آرکائیو میں ارباب نیاز سٹیڈیم بارے معلومات
|
||||||||||||||||||||