ہزاروں لوگ اربعین کے موقع پر مسجد حسین، کربلا،عراق میں موجود ہیں
اربعین ایک اسلامی تہوار ہے، اس کا لفظ مطلب چہلم ہے اور یہ شہدائے کربلا کی یاد میں عاشورہ کے 40 دن بعد منایا جاتا ہے۔ یہ شیعہ مسلمانوں کے اہم دنوں میں سے ہے۔
|
اسلامی تعطیلات و تہوار
|
|
| عیدین |
|
|
| دیگر تعطیلات |
|
|