اردو پوائنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اردو پوائنٹ کا شارہ

اردو پوائنٹ اردو کی دنیا میں ایک اہم روئے خط ہے جس کے بانی علی چودھری ہیں۔ اس کا صدر دفتر پاکستان کے شہر لاہور میں ہے۔ اس موقع حبالہ پر اردو خبریں [1]، اردو شاعری[2]، اسلام[3] اور اس کے علاوہ بھی بہت سے موضوعات کے بارے میں اردو میں مواد موجود ہے۔


اردو پوائنٹ کا موقع حبالہ[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]