ارمغان حجاز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارمغان حجاز فارسی زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔ ارمغان حجاز کا مطلب ہے حجاز کا تحفہ۔
تعارف [ترمیم]
یہ کتاب علامہ اقبال کی وفات کے چند مہینے بعد شائع ہوئی۔ یہ کتاب اردو اور فارسی دونوں زبانوں کے کلام کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب علامہ اقبال کی نا مکمل کتابوں میں سے ہے جسے وہ حج کا فرض ادا کرنے اور دربارِ حضور کی حاضری کے بعد مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے تھے ان کا ارادہ تھا کہ وہ ارمغان حجاز لکھ کر حجاز مقدس میں اپنے ساتھ لے جائیں گے لیکن بیماری نے انہیں مہلت نہ دی اور وہ وفات پا گئے اور ان کی وفات کے کے بعد یہ کتاب شائع ہو سکی۔
مزید دیکھئے [ترمیم]
- بانگ درا
- شکوہ
- جواب شکوہ
- خضر راہ
- طلوع اسلام
- غلام قادر روہیلہ
- فاطمہ بنت عبد اللہ
- والدہ مرحومہ کی یاد میں
- صقلیہ
بیرونی روابط [ترمیم]
- علامہ اقبال کی مذيد شاعری پڑھنے کے لۓ اردو پلیس
- اقبال اکیڈمی پاکستان
- اقبال کی کتب آن لائن پڑھنے کے لئے دیکھیں
|
|||||||||||||
[[زمرہ:اردو شاعری]