ارم بن سام

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ارم (عربی میں إرَم ) حضرت نوح علیہ السلام کے ایک پوتے کا نام ہے، جس سے آرامی نسل چلی1۔ ارم بن سام بن نوح عرب میں آباد تھے۔ قرآن پاک میں قوم عاد کو بھی ارم کہا گیا ہے۔ ان کی اولاد نے ایک شہر بسایا جسے ان کے نام پر ارم (مکمل نام ارم ذات العماد) کہا گیا جو قومِ عاد کا مرکزی شہر تھا۔

[ترمیم] حوالہ

  1. کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-۱۴۳

[ترمیم] دیکھئیے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں