اروتالت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مضامین علم الاساطیر بسلسلۂ |
| زرخیز ہلال |
|---|
|
*بین النہرین علم الاساطیر
|
| قبل اسلام معبودان عرب |
اروتالت (Orotalt) پانچویں صدی قبل مسیح کے یونانی مؤرخ هيرودوت (Herodotus) کے مطابق قبل از اسلام عرب کا دیوتا تھا، جبکہ اس نے اسکی شناخت ڈینویسس (Dionysus) کے طور پر کی۔
حوالہ جات [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔