ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
وکیپیڈیا سے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ارکان کو تین گروہ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ فل رکن (Full Members) (ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ممالک)، ایسوسی ایٹ رکن (Associate Members)، اور افیلی ایٹ رکن (Affiliate Members)۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ارکان ممالک کی تعداد 101 ہے۔ جن میں سے 10 فل رکن، 33 ایسوسی ایٹ رکن، اور 58 افیلی ایٹ رکن ہیں۔
فہرست |
[ترمیم] Full Members
| ٹیم | انتظامیہ | رکنیت کی تاریخ |
|---|---|---|
| کرکٹ آسٹریلیا | 15 جون، 1909 | |
| انگلینڈ کرکٹ بورڈ | 15 جون، 1909 | |
| کرکٹ جنوبی افریقہ | 15 جون، 1909 مئی 1961 10 جولائی، 1991 |
|
| بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا | 31 مئی، 1926 | |
| نیوزی لینڈ کرکٹ | 31 مئی، 1926 | |
| ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ | 31 مئی، 1926 | |
| پاکستان کرکٹ بورڈ | 28 جولائی، 1953 | |
| سری لنکا کرکٹ | 21 جولائی، 1981 | |
| زمبابوے کرکٹ یونین | 6 جولائی، 1992 | |
| بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ | 26 جون، 2000 |
[ترمیم] Associate Members
ممالک جہاں پر کرکٹ کو پرنظم طریقے سے چلایا جا رہا ہے۔ لیکن ان ممالک کو فل ارکان تسلیم نہیں کیا گیا۔
[ترمیم] Affiliate Members
ان ممالک کے بارے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل تسلیم کرتا ہے کہ یہاں پر کرکٹ قوانین کے تحت کھیلی جا رہی ہے۔ اس میں 58 ممالک شامل ہیں۔