ازابیلا اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Isabella

Sabel la Ca.jpg

پیدائش: 1451ء

انتقال:1504ء

تاج قشتالہ کی ملکہ ۱۴۶۹ء میں تاج اراغون کے بادشاہ فردلند سے شادی کی اور اس کی شریک سلطنت بنی۔ ۱۴۹۲ء میں غرناطہ پر قبضہ کیا اور مسلمانوں کے ساتھ یہودیوں کو بھی سپین سے نکال باہر کیا۔ کولمبس اسی کے زیر سرپرستی ۱۴۹۲ء میں نئی دنیا کی کھوج میں نکلا تھا۔

نگار خانہ[ترمیم]