اساس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دوسرے استعمالات کیلئے دیکھے: تیزاب (ضد ابہام)


کیمیاء میں اساس سے مُراد عموماً ایک ایسی آبی شے ہے جو اولیہ (proton) قبولندہ ہوتی ہے.

اساس ایسے کیمیائی مُرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) ہائیڈرونیم آئن پیدا کرتے ہیں. اساس اور تیزاب ایک دوسرے کے اُلٹ عمل کرتے ہیں. اگر اساس کو تیزاب یا تیزاب کو اساس میں ملایا جائے تو یہ ایک دوسرے کو بے اثر کردیتے ہیں جسے عملِ تعدیل کہاجاتا ہے. عملِ تعدیل کے نتیجے میں نمک اور پانی بنتے ہیں.


یہ بھی دیکھئے[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=اساس&oldid=723979’’ مستعادہ منجانب