اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

arpa. اور root. کو اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ (infrastructure top-level domains یا iTLD) کہا جاتا ہے جن کا تعلق شبکہ (internet) کے بنیادی ڈھانچہ سے ہے۔ بعض ماہرین arpa. کو ایک عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ سمجھتے ہیں۔ مگر بیشتر اسے اساسی سمجھتے ہیں کیونکہ اسے صرف شبکہ کی اساسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ دوسری طرف root. کا کوئی صفحۂ جال موجود نہیں مگر ایک اسمِ ساحہ (domain name) کا اندراج نظام اسم ساحہ (DNS) کے اساسی حلقہ (root zone) میں ہے مگر اسے 2006ء میں ختم کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین [ترمیم]



عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ

aero. ۔ asia. ۔ biz. ۔ cat. ۔ com. ۔ coop. ۔ edu. ۔ gov. ۔ info. ۔ int. ۔ jobs. ۔ mil. ۔ mobi. ۔ museum. ۔ name. ۔ net. ۔ org. ۔ pro. ۔ tel. ۔ travel. ۔ post. ۔ geo. ۔ cym.

اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ

arpa. ۔ root.