( 215ھ ۔ 298ھ / 830ء ۔ 910ء )
ابو يعقوب اسحاق بن حنين بن اسحاق العبادی عرب کا مشہور طبیب اور مفکر تھا۔
یونانی زبان کی طب اور فلسفہ کی متعدد کتابوں کے عربی زبان میں تراجم کئے۔