اسرار خودی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اسرار خودی فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی پہلی فلسفیانہ شاعری کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 1915ء میں شائع ہوئی۔ اس کتاب میں انفرادیت کے بارے میں نظمیں شامل ہیں جبکہ ان کی دوسری کتاب رموز بیخودی فرد واحد اور معاشرے کا احاطہ کرتی ہے۔

[ترمیم] مزید دیکھئے

[ترمیم] بیرونی روابط

علامہ اقبال کی مذيد شاعری پڑھنے کے لۓ اردو پلیس


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں