اسفند یار ولی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اسفند یار ولی خان
Asfandyar Wali Khan

صدر عوامی نیشنل پارٹی
در منصب
1999 – 2002
پیشرو اجمل خٹک
جانشین احسان وائیں
در منصب
2003 – 2007
برقرار
برسر منصب 
2007
پیشرو احسان وائیں

پیدائش 19 فروری 1949 (1949-02-19) ‏(65)
چارسدہ, خیبر پختونخوا
سیاسی جماعت عوامی نیشنل پارٹی
سکونت ولی باغ, چارسدہ, خیبر پختونخوا
پیشہ سیاستدان
مذہب اسلام
پارلیمان پاکستان

اسفند یار ولی خان (Asfandyar Wali Khan) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ ایک جمہوری سوشلسٹ، وہ پاکستان کی عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ہیں۔ ان کے والد خان عبد الولی خان، پارٹی کے پہلے صدر تھے۔