اسقاط (شمارندہ)
وکیپیڈیا سے
سقط (abort) کا لفظ علم شمارندہ (computer science) میں ایسے مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے کہ جب کوئی کمپیوٹر کا عمل یا کوئی امر (command) بند ہوجاۓ یا اسکا سقوط ہوجاۓ۔ مثلا جب ALT + CTRL + DEL کو استعمال کرتے ہوۓ کسی منجمد ہوجانے والے پروگرام کا سقوط یا خاموش کیا جاۓ تو یہ فعل شمارندی اصطلاح میں اسقاط (abortion) کہلاتا ہے اور دوران کیا جانے والا یہ عمل سقط (abort) کہلایا جاتا ہے۔