بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈہ
وکیپیڈیا سے
(اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے رجوع مکرر)
راولپنڈی میں واقع یہ ہوائی اڈہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی خدمت کرتا ہے اور اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈہ کہلاتا ہے۔ بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد اس کے خاوند آصف علی زرداری نے اس کا نام "بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈہ" رکھا۔