اسلام آباد سٹاک ایکسچینج
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج 25 اکتوبر 1989کو وجود میں آءی مگر مکمل طور پر 10 اگست 1992 کو کام شروع کیا۔ اسلام آباد سٹاک ایکسچینج پاکستان کی تینوں سٹاک ایکیچینج سے چھوٹی ہے۔
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج اینڈکس [ترمیم]
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج اینڈکس 10 کمپنیوں پر مشتمل ہے۔
پاکستان ک دوسری سٹاک ایکسچینجز [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔