اسلام بیراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام بیراج (Islam Barrage) پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع وہاڑی میں دریائے ستلج پر ایک بیراج ہے۔[1]

اسلام بیراج آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ہیڈ اسلام وہاڑی

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔29°49′N 72°33′E / 29.817°N 72.550°E / 29.817; 72.550