سلاو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اسلاو سے رجوع مکرر)
اسلاو، (عربی زبان میں: صقلب، فارسی زبان میں: مردمان اسلاو، پنجابی زبان میں: سلاو،انگریزی زبان میں: Slavs)، ایک نسلی گروہ ہے جس کے لوگ اسلاوی زبانیں بولتے ہیں اور بعض ثقافتی اور تاریخی پس منظر کے اعتبار سے ان میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے-
ان میں دو بڑے گروہ ہیں؛ ایک مغربی اسلاو اور دوسرے مشرقی اسلاو- مشرقی اسلاو ابتدائی 6 صدی سے وسطی و مشرقی یورپ اور بلقان کے علاقوں میں زیادہ تعداد میں پائے جاتے ہیں- مغربی اسلاو روس، سائبیریا اور وسطی ایشیا میں مقیم ہیں-
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں سلاو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |