اسلم رئیسانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلم رئیسانی
13واں وزیر اعلیٰ بلوچستان
مدت منصب
9 اپریل 2008 – 14 جنوری 2013
جام محمد یوسف
گورنر راج در ماتحت ذوالفقار علی مگسی
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جولا‎ئی 1955ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نواب محمد اسلم خان رئیسانی (پیدائش: 5 جولائی 1955ء) بلوچستان پاکستان کے سابقہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ اس عہدے پر 9 اپریل 2008ء سے 14جنوری 2013ء تک فائز رہے۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ نواب اسلم رئیسانی مزاحیہ مزاج کی وجہ مشہور ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]