اسٹنگر میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سٹنگر میزائل
Stinger missile system.JPG
عمومی معلومات
پورا نام FIM-92 سٹنگر
حد 4.5 کلومیٹر
اسلحہ تین کلوگرام کا بم
قسم {{{قسم}}}
قیمت 62000 $
لمبائی 1.52 میٹر
چلانے کی جگہ کندھے سے
رہنمائی کا نظام (IR (Infrared active homing
وزن 15.2 کلوگرام
رفتار Mach 2.2

سٹنگر میزائل امریکہ کا بنایا گیا زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل ہے۔ میزائل کو ایک ٹیوب جسے کندھے پر رکھا جاتا ہے چلایا جاتا ہے۔ میزائل کے دو حصے ہوتے ہیں ایک حصہ اسے جٹھکا دے کر ٹیوب سے باہر اور دور ہوا میں پھینک دیتا ہے پھر میزائل کا اپنا انجن چلتا ہے اور اسے نشانے کی طرف لے جاتا ہے۔

رہنمائی کا نظام[ترمیم]

سٹنگر میزائل انفرارڈ کے ذریعے سے حرارت کو تلاش کرتا ہے۔ جہاز کے پیچھے سے نکلتی ہوئی حرارت کو جیسے ہی وہ ڈھونڈتا ہے وہ جہاز سے ٹکراتا ہے اور اسے تباہ کر دیتا ہے۔

بچاؤ[ترمیم]

سٹنگر میزائل اور اسطرح کے دیگر میزائل مثلا عنزه اور سائیڈ ونڈر وغیرہ انفرارڈ کے ذریعے سے حرارت کو تلاش کرتے ہیں اس لیۓ جہاز ان سے بچنے کے لیۓ اپنے ایندھن سے کچھ ایندھن کا جلتا ہوا گولا چھوڑتا ہے جو کہ جہاز سے دور اور نیچے ہوتا جاتا ہے اور میزائل اس گولے سےٹکرا کر تباہ ہو جاتا ہے۔

استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]

  • Flag of Jihad.svg افغان مجاہدین