اسٹوریج رنگ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اسٹوریج رنگ (storage ring) ایک گول ذراتی مسرع (circular particle accelerator) ہوتا ہے جس میں ایٹمی ذرات کو کئی گھنٹوں تک کے لیئے ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔ عام طور پر اس میں الیکٹرون، پروٹون یا پوزیٹرون کو محفوظ کیا جاتا ہے۔ نیوٹرون اور دیگر بے بار (uncharged) ذرے اس میں نہیں رکھے جا سکتے۔
الیکٹرون کو ذخیرہ رکھنے کے لیئے دنیا میں ایسی 50 سے زیادہ اسٹوریج رنگ بن چکی ہیں۔
آسٹریلیا میں ایک اسٹوریج رنگ۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔