اسکینصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جمصراسکینصرجبصر
-

Sc

Y
اظہار
نقرئی سفید
عمومی خصوصیات
نام ، علامت ، عدد اسکینصر ، Sc ، 21
عنصری زمرہ انتقالی دھات
گروہ ، دور ، احصار 34 d
معیاری جوہری کمیت 44.955912(6)گ/مول
برقی تشکیل [Ar] 3d1 4s2
برقات فی خول 2, 8, 9, 2 (Image)
طبعی خصوصیات
حالت ٹھوس
کثافت (قریباً د ح ک) 2.985 گ/سم3
مائع کثافت (ن پ پر) 2.80 گ/سم3
نقطۂ پگھلاؤ 1814 ک، 1541 °س، 2806 °ف
نقطہ کھولاؤ 3109 ک، 2836 °س، 5136 °ف
حرارت ائتلاف 14.1 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 332.7 کلوجول/مول
حرارت اضافی (25 °س) 25.52 جول/(مول.کیلون)
بخاری دباؤ
P/Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
at T/K 1645 1804 (2006) (2266) (2613) (3101)
جوہری خصوصیات
تکسیدی حالتیں 3, 2[1], 1 [2]
(amphoteric oxide)
برقی منفیت 1.36 (Pauling scale)
آئنسازی توانائیاں
(مزید)
پہلی: 633.1 کلوجول/مول
دوسری: 1235.0 کلوجول/مول
تیسری: 2388.6 کلوجول/مول
جوہری رداس 162 پیکومیٹر
کوویلینٹ رداس 170±7 پیکومیٹر
وانڈروال رداس 211 پیکومیٹر
متفرق
قلمی ساخت hexagonal
مقناطیسی ترتیب paramagnetic
برقی مزاحمیت (r.t.) (α, poly)
calc. 562 nΩ·m
حر ایصالیت (300 ک) 15.8 واٹ/(میٹر.کیلون)
حرارتی پھیلاؤ (r.t.) (α, poly)
10.2 µm/(m·K)
یانگ مطبقی 74.4 GPa
قص مطبقی 29.1 GPa
جثہ مطبقی 56.6 GPa
پوئیسن نسبت 0.279
برینل سختی 750 MPa
کاس عدد 7440-20-2
مستحکم ہمجاء
اصل مقالہ: اسکینصر کے ہمجاء
iso NA half-life DM DE (MeV) DP
44mSc syn 58.61 h IT 0.2709 44Sc
γ 1.0, 1.1, 1.1 44Sc
ε - 44Ca
45Sc 100% 24 تعدیلوں کیساتھ Sc مستحکم ہے
46Sc syn 83.79 d β 0.3569 46Ti
γ 0.889, 1.120 -
47Sc syn 3.3492 d β 0.44, 0.60 47Ti
γ 0.159 -
48Sc syn 43.67 h β 0.661 48Ti
γ 0.9, 1.3, 1.0 -

اسکینصر (انگریزی: scandium) ایک کیمیائی عنصر ہے، جس کا جوہری عدد 21 اور رمز Sc ہے۔ اس کا رنگ نقرئی سفید ہوتا ہے۔ اسکینصر تاریخی طور پر کمیاب ترین سمجھی جانے والی دھات رہی ہے۔ اس کا انکشاف 1879 میں اسکینڈے نیویا میں ہوا۔ عالمی سطح پر اسکینصر کی سالانہ پیداوار 400 الف گرام (kilogram) ہے، جسے بعد میں اسکینصر اکسید کی شکل دے کر 4 ٹن تک بڑھا دیا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں صرف تین کانیں-روس، چین اور یوکرائن- اسکینصر بناتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ McGuire, Joseph C.; Kempter, Charles P. (1960). "Preparation and Properties of Scandium Dihydride". Journal of Chemical Physics 33: 1584–1585. doi:10.1063/1.1731452. Bibcode1960JChPh..33.1584M. 
  2. ^ Smith, R. E. (1973). "Diatomic Hydride and Deuteride Spectra of the Second Row Transition Metals". Proceedings of the Royal Society of London. Series A, Mathematical and Physical Sciences 332 (1588): 113–127. doi:10.1098/rspa.1973.0015. Bibcode1973RSPSA.332..113S.