اشتراکی جمہوریہ رومانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اشتراکی جمہوریہ رومانیہ
Socialist Republic of Romania
Republica Socialistă România

1947–1989
پرچم قومی نشان
ترانہ'
Zdrobite cătuşe (1947–1953)
Te slăvim Românie (1953–1977)
Trei Culori
(1977–1990)
دارالحکومت بخارسٹ
زبانیں رومانیانی
حکومت مارکسی لیننی یک جماعتی ریاست
سربراہ ریاست
 - 1947–1952 Constantin Parhon
 - 1952–1958 Petru Groza
 - 1958–1961 Ion Gheorghe Maurer
 - 1961–1965 Gheorghe Gheorghiu-Dej
 - 1965–1967 Chivu Stoica
 - 1967–1989 Nicolae Ceauşescu
مقننہ عظیم قومی اسمبلی
تاریخی دور سرد جنگ
 - بادشاہت ختم 30 دسمبر 1947
 - رومانیہ کا 1989 کا انقلاب 22 دسمبر 1989
رقبہ
 - 1987 238,391 مربع کلومیٹر (92,043 مربع میل)
آبادی
 - 1987 تخمینہ 23,102,000 
     کثافت 96.9 /مربع کلومیٹر  (251 /مربع میل)
سکہ رومانیائی لیو
رمز بعید تکلم +40
Warning: Value specified for "continent" does not comply

اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (Socialist Republic of Romania) (رومانیائی: Republica Socialistă România) یک جماعتی اشتراکی ریاست تھی جو 1947 سے 1989 تک قائم رہی۔ 1947 سے 1965 تک ریاست کو عوامی جمہوریہ رومانیہ (Romanian People's Republic) کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ریاست وارسا معاہدہ کے تحت مشرقی اتحاد کا حصہ تھی۔

دوسری جنگ عظیم کے خاتمہ پر مملکت رومانیہ جو کہ محوری قوتوں کا حصہ تھی، پر سوویت اتحاد کا قبضہ ہو گیا۔

تصاویر[ترمیم]