اشعاعی تنزل
وکیپیڈیا سے
تابکاری تنزل یا اشعاعی تنزل (radioactive decay)، نویاتی طبیعیات میں ایک ایسے جوہری عمل کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اسکا مرکزہ ناپائدار ہونے کی وجہ سے اپنی توانائی کو ذرات یا برقناطیسی موجوں کی صورت میں اشعاع (radiation) کے زریعے خارج کرتے ہوۓ تنزل کا شکار ہوجاتا ہے۔