اضطراب خیال
وکیپیڈیا سے
(اضطراب فکر سے رجوع مکرر)
طب نفسی (psychiatry) میں اضطراب خیال ایک ایسی کیفیت کو کہا جاتا ہے گفتگو میں ربط و ضط قائم نا رہے اور وہ بے ترتیب ہو جاۓ ، یہ بے ترتیب گفتگو فی الحقیت خیالات میں بیترتیبی کو ظاہر کرتی ہے۔ اس قسم کی کیفیت کئی نفسانی اور نفسیاتی امراض میں دیکھنے میں آتی ہے ، مثال کے طور پر انفصام (schizophrenia) کے مرض میں اسے ایک مثبت علامت شمار کیا جاتا ہے جس میں انفصام کے مریض کے افکار و خیالات میں ایک ھنگام برپا رہتا ہے ، اسی لیۓ بعض اوقات اسے racing thoughts بھی کہا جاتا ہے۔

