ذراتی طبیعیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اعلی توانائی طبیعیات سے رجوع مکرر)
ذراتی طبیعیات (Particle Physics) علم طبیعیات کی ایک شاخ ہے جس میں مادہ اور شعاع ریزی کے بُنیادی اجزاء اور اُن کے درمیان تعامل کا مطالعہ کیا جاتا ہے. اِسے اعلٰی توانائی طبیعیات بھی کہا جاتا ہے.
| ویکیمیڈیا العام میں ذراتی طبیعیات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |