افریقہ یوریشیا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(افریقہ۔یوریشیا سے رجوع مکرر)
افریقہ یوریشیا یا ایفرو یوریشیا دنیا کا سب سے بڑا خطۂ زمین ہے جس پر دنیا کی کل آبادی کا 85 فیصد رہائش پذیر ہے۔ نہر سوئز اسے افریقہ اور یوریشیا میں تقسیم کرتی ہے جبکہ آخر الذکر مزید ایشیا اور یورپ میں تقسیم ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||||||||||||||||||||