افریقی ایشیائی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

افریقی ایشیائی زبانیں مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ سے تعلق رکھنے والی زبانوں کا گروہ ہے ۔ اس خاندان کی سامی شاخ کی زبانیں سعودی عرب ، فلسطین ، عراق ، اسرائیل ، شام ، مصر ، اردن ، الجزائر میں اور حامی شاخ لیبیا ، مصر ، ایتھوپیا میں پھیلی ہوئی ہیں ۔